علاقائی طریقہ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - جغرافیائی موضوعات (علاقہ یا ماحول) کے مطالعہ کا وہ طریقہ جس کی رو سے منتخب علاقے یا خطے ایک یا ایک سے زیادہ خصوصیات میں مشترک ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - جغرافیائی موضوعات (علاقہ یا ماحول) کے مطالعہ کا وہ طریقہ جس کی رو سے منتخب علاقے یا خطے ایک یا ایک سے زیادہ خصوصیات میں مشترک ہوں۔